اماں کی پوٹلی:



 

دیکھو ذرا تم اماں کی پوٹلی:
چھوٹی سی گیند
چھوٹا سا ربڑ
املی کی ڈالی
ڈبیہ میں لالی
میٹھا سا چسکا
مٹی کا مٹکا
پپو کی پینسل
ننھی کی بالی
تانبے کی گھنٹی
لال والی بنٹی
گڑیا کی گوٹ
اور
گڈے کا کوٹ
اماں کی پوٹلی میں ابا کا نوٹ؟
ننھے منوں کے لئے#ل
صایمہ شیر فضل

Comments

Popular posts from this blog

THE MODERN SKEPTIC

Raising strong Muslims.

I am pained :