Posts

Showing posts from July, 2021

On Cue:

Image
The unanimous demand of PTI, PMLN and PPP women MNA's for public hanging of rapists is a flicker of hope that sanity can still prevail in the Pakistani senate and all has not been lost yet. There comes a time in societal evolution when managing the effect ascertains the cause. Such is the condition of our deteriorating societal values and morals. The debate on what's right and what is wrong is so sacred and valuable to our ideologues that its practice conveniently evades their moral sensors. The fact that whether we should be punishing rape or not is still a debate goes on to show the futility of education and intellect in our pseudo religious cum feudal setup.  This said, 'hyper sexualised' depictions of women remain as a constant threat to any semblance of sanity or normalcy. Corporations have to stop selling female bodies to market their products. Why does freedom of expression and innovation dare not meddle with such an objectified 'exposure' ? Doesn't t

ہلکا پھلکا:

اقبال کے زمانے میں مشینوں کی حکومت کا یہ عالم نا تھا جو ہمارے زمانے میں ہے۔ مرحوم نے نا جانے کیا کچھ جانچ لیا تھا اُس وقت جو ہمیں ابھی تک سمجھ نہیں آئی۔ اب تو مشینوں کی حکومت کا یہ عالم ہے کہ کل ہی ہمارے آئی فون نے اطلاع دی کہ "آپ کو پتا ہے کہ اگر آپ سڑیس میں ہیں تو قرآن مجید آپ کے سٹریس کو کم کرتا ہے"۔ ہم نے بھی اشرف المخلوق ہونے کا حق ادا کرتے ہوئے آئی فون کو جوابی اطلاع دی "جی مجھے علم ہے اس فائدے کا اور میں رابطے میں ہوں اپنے رب سے"۔  اس تمام اطلاعاتی مراسلت کا نتیجہ یہ نکلا کہ ہمیں اپنے فون سے شدید انس اور لگاوؐ محسوس ہوا۔ کسی زمانے میں انسان انسان کا خیر خواہ ہوتا تھا۔ جب سے  انسان نے حکومت اور کاروبار کی خاطر انسانوں کی خریدوفروخت شروع کی تب سے خیر خواہی کے لیے کچھ مشینوں کو آٹو میٹک پر کردیا گیا۔ خریدوفروخت کرنے والوں کو خاص قسم کے انسان چاہیے تھے اور انسانوں کو سہارا۔ یہ ڈوبتے کو تنکے کا سہارا نہیں ہے۔ یہاں پر تو مشین ڈوبتے کو سیدھا ٓاسمان پر ایک ہی چھلانگ میں لے جاتی ہے اور اس تمام سفر میں جو ایک نقطے سے دوسرے تک ڈسپلیسمنٹ ہوتی ہے اُس میں انسان کی

بدلتا وقت:

Image
  تیسری قسط: محمد اور ابا کو ناشتہ دے کر احمد نے گھڑی پر نظر ڈالی۔ ٓا فس میں وقت تھا ابھی۔ احمد نے محبت سے محمد اور ابا کی طرف دیکھا۔ دونوں ناشتے کی اہمیت اور محمد کی بلی کی صحت پر گفتگو میں مصروف تھے۔ احمد نے پھر گھڑی کی طرف دیکھا۔ آپا نے دیر کردی آج۔ یہ سوچتے سوچتے وہ اپنے  بیڈروم کی طرف چل پڑا۔ الماری کھول کر کپڑے نکالے اور اُن پر جلدی جلدی استری ماری۔ واش روم کا دروازہ ابھی کھولا ہی تھا کہ گیراج سے ہارن کی آواز آئی۔ آپا  آگئیں ! احمد نے دل میں سوچا اور تسلی سے شاور لینے چل دیا۔  مريم آپا صدیق صاحب اور آمنہ بیگم کی پہلونٹی کی اولاد تھیں۔ مریم کے دس سال بعد احمد پیدا ہوا۔ مریم کو تو جیسے جیتا جاگتا بُڈاوا ہاتھ آگیا۔ صدیق صاحب اور مریم دونوں ہی احمد کے بے جا لاڈ اُٹھاتے۔ ایک آمنہ بیگم ہی تھیں جنھیں بیٹے کے بگٖڑنے کا خوف محبت کے بے جا اظہار سے روک دیتا۔ احمد کے بعد صدیق صاحب کی اور اولاد  نا ہوئی۔ مریم، احمد اور آمنہ، یہ ہی کُل دنیا تھی صدیق صاحب کی۔ مریم کو صدیق صاحب نے جلد ہی بیاہ دیا تھا۔ دیکھے بھالے لوگ تھے۔ سولہ سالہ مریم جب بیاہ کر اپنے گھر کی ہوئی تب  احمد تقریبا پانچ

ON CUE Domestic violence-legislation; focus and reality:

(names of the survivors have been changed to protect their identity, social standing and right to privacy) “The day he hit a psitol butt on my head and i started bleeding i called my maternal uncle and told him what my husband had done, he replied that in our religion even if a wife washes a husbands feet and drinks the water she cannot repay the husband” shared Khadija. This is a real account of a domestic violence survivor. Who after an 18 year marriage and 3 grown up kids finally mustered the courage to take khul and seperate from a physically abusive husband she thought was sick and dependant on her. The psychological and emotional abuse she went through is so immense that she and her kids had to go through therapy to come back to normal life.  This is not an account of some uneducated poor woman. This is an account of an educated woman. Educated from prestigious institutions of Pakistan. Her husband also educated from highly prestigious institutions and placed in a powerful positi

ناصح اور بندر

بندر   نے   انسان   کو   ارتقاء   کے   علاوہ   بھی   بہت   سے   حقائقِ   زندگی   کو   گہرائی   سے   سمجھایا۔   ان   میں   سے   ایک   انتہائی   دلچسپ   حقیقت   نقل کی   نفسیات   ہے۔   بچپن   میں   ایک   مولوی   صاحب   کی   ٹوپی   کی   کہانی   بہت   شوق   سے   سنتے   تھے۔   وہ   مسجد   کے   باہر   ٹوپیوں   کی   ریڑھی   پر   ٹوپیاں   بیچا   کرتے تھے۔ایک   دن   اُن   کی   آنکھ   کیا   لگی   جس   درخت   کے   نیچے   ریڑھی   تھی   اُس   پر   بندروں   کا   ایک   ٹولہ   رہتا   تھا۔   بس   پھر     بندروں   نے   ساری ٹوپیاں   اُٹھائیں   اور   یہ   جا   وہ   جا۔   مولوی   صاحب   سو   کر   اُٹھے   تو   بندروں   کی   کار   ستانی   پر   بڑا   کُڑھے۔   ہوا   میں   زور   دار   مکا   لہرایا   ۔   بندر   نقل کے   ماہر۔   اُنھوں   نے   بھی   جواب   میں   مکے   لہرائے۔   مولوی   صاحب   نے   پتھر   مارا   ۔   جواباً   وہی   پتھر   واپس   آلگا۔   اسی   ادل   بدل   میں مولوی   صاحب   بندروں   کی   زبان   و   نفسیات   سمجھ   گئے۔   بس   پھر   مولوی   صاحب   بھاگ   کر   مسجد   میں   ایک   نمازی   کی   ٹوپی   لا

آسان لفظوں میں:

ایک دن بچوں کو اسکول چھوڑتے وقت جب بیٹی نے خرچے کے پیسے مانگے  تو بٹوے میں ُکھلے نوٹ ختم تھے۔ میں نے جلدی میں  بیٹی کو سو کا نوٹ تھما دیا  کہ باقی واپس کردے گی۔  بیٹی نے اگلے دن پھر پیسے مانگے تو میں نے پچھلوں کا حساب مانگا۔ کہنے لگی وہ تو پتا نہیں کہاں گئے۔ میں نے پوچھا یہ کیا جواب ہوا۔ اگر آپ کو یہ ہی نہیں پتا کہ پچھلوں کا کیا ہوا تو آگے اور پیسے کیا سوچ کردوں۔ پھر اُس کو سمجھ آئی اور اُس نے پوری بات بتائی کہ میں نے پیسے ہاتھ میں پکڑے ہوئے تھے اور شائد وہ بے دھیانی میں میرے سے کہیں گر گئے۔ اب خیال سے اندر رکھ لوں گی ۔  اس ذمہداری کو سمجھنے پر میں نے اُس کو مزید خرچے کے پیسے تھما دیے۔  آج صبح صبح جب اخبار اُٹھایا تو معلوم ہوا کہ اب پاکستان جغرافی سیاست کی بجائے جغرافی معیشت پر دھیان دے گا۔ اور اس میں ہماری مدد ہمارا فولادی بھائی چین کرے گا۔ اُخوت اور بھائی چارے کا اظہار اپنی جگہ۔ تھوڑے بہت معاشی داؤ پیچ ہر وہ فرد اپنی جغرافیائی حدود میں استعمال کر ہی لیتا ہے جس کے پاس کوئی اختیار ہو۔ رشتہ اور اختیار جغرافیہ بھی بدل دیتا ہے۔ یہ انسانی نفسیات ہیں۔ انصار اور مہاجرین کے بھائی چارے نے بھی

On Cue:

  Once I stopped one of my kids from drawing with markers on the wall, the younger one pointed out quite truthfully that "Mama you didnt stop Api from doing the same on the other wall" I went and checked the wall and saw that he was telling the truth. I went back to him and told him that he was right I hadnt stopped Api because I wasnt aware of what she had done and that she had set a precedent for others to follow. I reassured him that Api would suffer the same fate as him if they didnt stop. Kids! :) It was interesting to hear the PM's speech yesterday. His optimism for a better democratic future of Pakistan was uplifting yet his insistence on accepting "China's version of the Ughiyurs" was deeply disturbing. He pointed out the hypocritical silence of the west on kashmir issue and its extra focus on Chinese atrocities in Xinjiang rather than indian atrocities in Kashmir. This insistence on denying human rights abuses just because of US hypocrisy is not &#