اماں اور محمد
اماں تو رجنے نہیں دیتی! سوتے ہوئے اُٹھا دیتی ہے۔
بیٹھا ہوا ہوں تو کام پر بھیج دیتی ہے۔ پلیٹ بھرنے لگوں تو ابا کے لیے کھانا نکالنا یاد آجاتا ہے۔
ٹی وی کے آگے بیٹھ جاؤں تو تجھے درد ہونے لگ جاتی ہے کہ اب مجھے دبا دے۔
کبھی تو رج لینے دیا کر!
او پگلے ! رب سوہنا اپنے بندے کو مشقت میں ڈالتا ہے۔ مشقت میں نا ڈالے تو بندہ رج جاتا ہے۔ بندہ رج جائے تو بے کار ہوجاتا ہے۔
ارے تو رج جائے تو روز مزدوری پر کیوں جائے۔ تو رج جائے تو زندہ کیسے رہے ۔
یہ جو تجھے رجنے نہیں دیتی نا اماں، تیری پیاس باقی رکھتی ہے۔ پتر جب تک تیری طلب ہے نا تب تک حیاتی۔
اے دنیا تے رب سوہنے نے لنگن آسطے پیدا کیتی اے۔ جیڑا ایتھے رج گیا او اگے کیویں جاوے گا؟ !
دردِ استفہام سے واقف ترا پہلو نہیں
جستجو ئے رازِ قدرت کا شناسا تو نہیں
#دنیا جائے آزمائش
#ایمان پر لوٹیں
#اسلام پر لوٹیں

Comments