یکسوئی ہے، حاصلِ جہدِ مسلسل
تحریک ہے، یکجائیِ خالص کا تسلسل
کیونکر کرے انسان، تکمیل کا دعویٰ
مخلوق کو زیبا نہیں خالق کا لبادہ
ہر سعیِ انسان فطرت میں ہے پابند
اس بات میں پنہاں ہے انسان کا مقصد
تطہیر ہو، تعمیر ہو تکمیلِ خودی تک
تبدیلیِ افکار بس مطلوب یہیں تک۔
ثمین صدف
تحریک ہے، یکجائیِ خالص کا تسلسل
کیونکر کرے انسان، تکمیل کا دعویٰ
مخلوق کو زیبا نہیں خالق کا لبادہ
ہر سعیِ انسان فطرت میں ہے پابند
اس بات میں پنہاں ہے انسان کا مقصد
تطہیر ہو، تعمیر ہو تکمیلِ خودی تک
تبدیلیِ افکار بس مطلوب یہیں تک۔
ثمین صدف
Comments