اُردو زبان کے قواعد میں اسم صفت اُس نام کو کہتے ہیں جو کسی شخص، جگہ یا شے کی صفت بیان کرے۔ مثلاً : ۱ - شناختی کارڈ : یہ ایک شے ہے جو آپ کی وہ صفات بیان کرتی ہے جن کو لکھ کر گلے میں لٹکانا یا پھر جیب میں رکھنا عین مقدس ہے۔ اس ایک شے کے صفاتی بیان سے آپ ہر دشمن اور بلا سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ کچھ خاندان اس مقدس شے کی تقدیس و حفاظت کی خاطر اس کو گھر کے بڑوں کی تحویل میں دے دیتے ہیں۔ ...
"They tried to bury us they did not know we were seeds"