بچپن میں ایک عینک ملا کرتی تھی۔ ساتھ میں کچھ کارڈز ملتے تھے۔ عینک میں دو رنگ ہوتے تھے۔ لال اور نیلا۔ جب عینک لگا کر کارڈز پر نظر ڈالتے تھے تو جیسے سب کچھ زندہ اور جاندار نظر آنے لگتا تھا۔ ہر عینک ایسے ہی انسان کی دنیا کو جاندار بناتی ہے۔ دھوپ میں کالے شیشے آنکھوں کو محفوظ رکھتے ہیں پر جب دھوپ نہیں ہوتی تو وہی شیشے ہر شے کو اندھیرے میں ڈبو دیتے ہیں۔ دیکھنے والے کیا دیکھنا چاہتے ہیں اس اختیار ...
"They tried to bury us they did not know we were seeds"